بلوچستان کے سینیٹر عثمان کاکڑ کے علاج کا سارا خرچہ سندھ گورنمنٹ نے اٹھانے کا اعلان کردیا

0
26

کراچی :بلوچستان کے سینیٹر عثمان کاکڑ کے علاج کا سارا خرچہ سندھ گورنمنٹ نے اٹھانے کا اعلان کردیا،اطلاعات کے مطابق سندھ حکومت نے بلوچستان سے سابق سینیٹرعثمان کاکڑکے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرنے کااعلان کردیا ہے

 

اس حوالے سے سندھ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ سندھ حکومت سابق سینیٹرکے علاج معالجہ کےلیے تمام تروسائل بروئے کارلائے گی

 

یاد رہے کہ عثمان کاکڑپچھلے کئی دنوں‌سے بیمارہیں‌

دوسری طرف کل اس حوالے سے ن لیگ کی رہنما مریم نوازنے کل عثمان کاکڑکی بیماری پرعیادت کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ عثمان کاکڑ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گوہیں

Leave a reply