حکومت نواز شریف کے باہر جانے پر قوم سے جھوٹ مت بولے ،پی ٹی آئی رہنما جاوید بدر

0
22

 

لاہور:حکومت نواز شریف کے باہر جانے پر قوم سے جھوٹ مت بولے ،پی ٹی آئی رہنما جاوید بدرن لیگ کی حمایت میں ایک بارپھربول پڑے ,جاوید بدرکا کہنا تھا کہ حکومت کو نوازشریف کے بارے میں سچ بولنا چاہیے

 

 

 

جاوید بدرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےکہ حکومت نے نوازشریف کے بیروں ملک بھیجنے میں خود کردارکیا ہے ، اگراس وقت ڈٹ جاتی تو نوازشریف ملک سے باہر نہ جاتے

 

 

یاد رہے کہ جب نوازشریف کی لندن یاترا کے دوران ہوٹلنگ کی تصایرمنظرعام پرآئیں تو نوازشریف پرسخت تنقید کی گئی اوران کو ایک مکاراوربہانہ خور سابق وزیراعظم کے طورپرطعنے بھی دیئے جاتے ہیں

Leave a reply