حکومت جنوری میں چلی جائے گی!شبلی فراز:اپوزیشن کی خوشی کی انتہا نہ رہی:مقصد میں کامیاب

اسلام آباد: حکومت جنوری میں چلی جائے گی،شبلی فراز:اپوزیشن کی خوشی کی انتہا نہ رہی ،مقصد میں کامیاب،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت جنوری میں چلی جائے گی ، ساتھ ہی انہوں بتا دیا کہ یہ جنوری کس سال کی ہوگی ادھر دوسری طرف وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ میڈیا چینلز پر کراچی میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج نشر ہوئی جس میں دروازہ ٹوٹا ہوا نہیں تھا اور صفدر … حکومت جنوری میں چلی جائے گی!شبلی فراز:اپوزیشن کی خوشی کی انتہا نہ رہی:مقصد میں کامیاب پڑھنا جاری رکھیں