مزید دیکھیں

مقبول

حافظ آباد : نئی نویلی دلہن کےاندھے قتل کا معمہ حل، سفاک شوہر گرفتار

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) تھانہ صدر حافظ...

لاہور: 11 سالہ لڑکی سےجنسی زیادتی، 2 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے چوہنگ کے علاقہ میں 11 سالہ...

ایم پی اے جام مہتاب ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ، ایک گارڈ جاں بحق، تین زخمی

کراچی: گھوٹکی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی...

دھماکے کی شدت سے متعلق بات کرتے ہوئے بیروت کے گورنر رو پڑے

بیروت :دھماکے کی شدت سے متعلق بات کرتے ہوئے بیروت کے گورنر رو پڑے،اطلاعات کے مطابق لبنان میں ہونے والے خطرناک اوربہت زیادہ بھیانک دھماکوں نے گہرے اثرات چھوڑے ہیں

 

 

https://twitter.com/SVNewsAlerts/status/1290709496927526913

باغی ٹی وی کے مطابق بیروت کے گورنربھی اپنے جزبات پرقابونہ رکھ سکے اور جب میڈیا نے شہریوں کی زندگیوں کے متعلق پوچھا تو وہ اپنے جزبات پرقابونہ رکھ سکے اور اپنے شہریوں کی ہلاکت پرروپڑے

گورنر کا کہاتھا کہ اسرائیل نے بہت زیادہ ظلم کیا ہے لیکن وہ کبھی بھی اسرائیلی بالادستی قبول کرنے کے لیے تیارنہیں وہ اپنی مقدس سرزمین کے لیے جان بھی دینے کے لیے تیار لیکن اسرائیل کے سامنے نہیں جھکیں گے