fbpx

نئے پاکستان میں گدھوں کی تعدادمیں اضافہ:عالمی مسئلہ بن گیا؟

اسلام آباد:پاکستان میں گدھوں کی تعدادمیں اضافہ:عالمی مسئلہ بن گیا؟اطلاعات کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ

اس سروے میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سروے کے مطابق گدھوں کی تعداد 55 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہوگئی ہے، بھینسوں کی تعداد میں 12 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

سروے کے مطابق ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد 4 لاکھ اضافے کے بعد 3 کروڑ 12 لاکھ سے بڑھ کر 3 کروڑ 16 لاکھ ہوگئی ہے۔

بکریوں کی تعداد میں 21 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، رواں مالی سال کے دوران مجموعی طور پر مویشیوں کی تعداد میں 19 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.