بھارت گھٹیا حرکتوں‌پراترآیا :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نے سازش شروع کردی

اسلام آباد:بھارت گھٹیا حرکتوں‌پراترآیا،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نےسازش شروع کردی، اطلاعات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف بھارتی لابی نے سازش کرتے ہوئے وکی پیڈیا اور سوشل میڈیا پر ان سے متعلق غلط خبریں پھیلادیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وکی پیڈیا پر میرے پیج کی پروفائل کو تبدیل کیا گیا ہے، میرے احباب اور فیملی کو پریشان کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کیا کہتے ہیں ، انہوں نے اس حوالے سے جو کچھ کہا وہ اس آڈیومیں موجود ہے شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ … بھارت گھٹیا حرکتوں‌پراترآیا :وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نے سازش شروع کردی پڑھنا جاری رکھیں