انڈین پولیس اورفوج سکھ کسانوں کےکچھ ڈنڈوں کی ماربرداشت ناکرسکی:مودی کواگلی بات سمجھ جانی چاہیے،مہیندرپال سنگھ

0
34

لاہور:انڈین پولیس اورفوج سکھ کسانوں کےکچھ ڈنڈوں کی ماربرداشت ناکرسکی:مودی کواگلی بات سمجھ جانی چاہیے،اطلاعات کے مطابق ممبرپنجاب اسمبلی سردار مہیندرپال سنگھ نے آج جس طرح بھارتی پولیس اورفوج کو کسانوں سے خوب مار پڑی ہے اس پربڑا خوبصورت تبصرہ کرتے ہیں

ممبرپنجاب اسمبلی سردار مہیندرپال سنگھ کہتے ہیں‌ کہ دیکھ لیا مودی اوراس کے بدمعاشوں نے جو کسانوں نے حال کیا،

 

 

ان کا کہنا ہے کہ جس طرح آج ڈرپوک آرمی نوجوان سپاہی اپنی جان بچانے کے لئے دم دبا کے بھاگ رہیں ہیں اور سکھ بزرگی میں بھی مقابلہ کر رہے مودی کو یہ اشارہ سمجھ لینا چاہیے کہ اگرڈنڈوں کی جگہ کچھ اورہاتھوں میں آگیا تو پھر کیا حشر بپا ہوگا

 

ممبرپنجاب اسمبلی سردار مہیندرپال سنگھ کہتے ہیں کہ مودی کو یہ بات یاد رکھ لینی چاہیے کہ بات تعداد کی نہیں جذبہ کی ہے۔۔ انڈین آرمی اور پولیس میں جذبہ کہاں سے لاوگے؟؟

Leave a reply