چینی فوج کی بھارتی فوج کو پھینٹی لگانے کی تازہ ترین ویڈیو سامنے آ گئی

0
63

لاہور:چینی فوج کی بھارتی فوج کو پھینٹی لگانے کی تازہ ترین ویڈیو سامنے آ گئی،اطلاعات کے مطابق چینی فوجی جس طرح بھارتی فوجیوں کوپھینٹی لگارہے ہیں اس کی تازہ ترین ویڈیووائرل ہونے کے بعد صورتحال اوربھی بڑی دلچسپ ہوگئی ہے

باغی ٹی وی کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پرلداخ کے محاذ پرچینی فوجیوں کی طرف سے بھارتی فوجیوں کی مرمت کی ویڈیووائرل ہونے کے بعد بھارت کے دعوں کی حقیقت بھی کھل کرسامنے آگئی ہے

 

https://twitter.com/pandaxiaTV/status/1303383594153455619

ذرائع کے مطابق یہ ویڈیوچینی حکام نے خود وائرل کی ہے تاکہ دنیا کوعلم ہوسکے کہ بھارت کس طرح غلط بیانی سے کام لے رہا ہے ، اس ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی فوجی بھارتی فوجیوں کوٹھڈے اورمکے مارکرٹھنڈے پانی میں گراتے ہیں اورپھران کوایسے ہی آگے چلنے کا کہتے ہیں‌

Leave a reply