fbpx

کہں سیاسی فرقہ واریت توکہیں مذہبی فرقہ واریت:لاہورمیں مسجد تنازعہ شدت اختیارکرگیا

لاہور:کہں سیاسی فرقہ واریت توکہیں مذہبی فرقہ واریت:لاہورمیں مسجد تنازعہ شدت اختیارکرگیا،اطلاعات کے مطابق رنچھوڑلائن تقی نہاری والی گلی میں واقع مسجد کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

پولیس حکام کے مطابق اس وقت علاقے میں دو تھانوں کےایس ایچ اوز اور ڈی ایس پی بھی موقع پر موجود ہیں ، یہ تنازعہ مغرب کی۔نماز کے بعد دونوں جماعتوں میں ایک بار پھر تصادم شکل اختیارکرگیا

پولیس کا کہنا ہے کہ پڑوس میں دکان کے مالک سنی تحریک کے کارکن کو تعمیرات پر اعتراض ہے ، جس کی وجہ سے دونوں گروپوں میں کشیدگی بڑھ گئی ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ نبی بخش کے علاقے رنچھوڑ لائن میں دیوبند مکتبہ فکر کے تجارتی پلاٹ پر مسجد کی تعمیر کے حوالے سے متضاد دعوے ہیں‌

اس تنازعے میں پولیس اہلکار سمیت کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، جس کے بعد دونوں فریقین کے مابین پتھراؤ کے بعد پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.