شاہ جی غلطی ہوگئی:معاف کردیں‌:اسرائیل کے حوالے سے خبرکسی کے کہنے پرلگائی

لندن: شاہ جی غلطی ہوگئی:معاف کردیں‌:اسرائیل کے حوالے سے خبرکسی کے کہنے پرلگائی ،اطلاعات کے مطابق برطانوی ویب سائٹ نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل زلفی بخاری اور اسرائیل کے حوالے سے تعلقات کی خبر پر معافی مانگ لی۔ اسرائیلی نواز برطانوی نواز ویب سائٹ نے زلفی بخاری سے متعلق خبر کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اُسے اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا۔مڈل ایسٹ مانیٹر ویب سائٹ کے ڈائریکٹر نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کی قانونی ٹیم کو خط لکھ کر معذرت کی اور خبر ہٹانے سے متعلق آگاہ کیا۔ دوسری جانب قانونی چارہ … شاہ جی غلطی ہوگئی:معاف کردیں‌:اسرائیل کے حوالے سے خبرکسی کے کہنے پرلگائی پڑھنا جاری رکھیں