fbpx

عمران خان کےاقدامات کے ثمرات آنے لگے: ’پاکستان ان سعودی عرب‘ کےنام سے نئی ایپ متعارف

ریاض:عمران خان کےاقدامات کے ثمرات آنے لگے:ریاض میں پاکستانی سفارتخانے نے نئی ایپ متعارف کروادی، یہ تبدیلی پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سعودی عرب میں پاکستانیوں‌کودرپیش مسائل حل کرنے کی خاطراہم فیصلے کیے

ذرائع کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانےکی جانب سے’پاکستان ان سعودی عرب‘ کےنام سے نئی ایپ متعارف کروادی گئی۔

پاکستانی سفارت خانےکے مطابق اب اقامہ اورکفیل سمیت مختلف درخواستیں آن لائن جمع کرائی جاسکتی ہیں۔سفارت خانےکا کہنا ہےکہ ضرورت پڑنے پردرخواست دہندہ کو سفارے خانہ طلب بھی کیا جاسکےگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.