مسافر بس کو اغوا کر لیا گیا ہے۔

0
25

ہرات : مسافر بس کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ،اطلاعات کے مطابق ہرات کے مقامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ ہرات میں ایک مسافر بس کو اغوا کر لیا ہے.

اس بس کے مسافروں کے بارے میں رپورٹ ابھی سامنے نہیں آئی ہے ۔ اگرچہ ابھی تک کسی گروہ نے اغوا کی اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے

ادھر ذرائع کے مطابق اس علاقے میں کچھ قبائل افغانستان کے مختلف علاقوں سے گزرنے والی گاڑیوں پر حملہ کر کے مسافروں کو اتار لیتے ہیں اور پھر انھیں اغوا کرلیتے ہیں یا قتل کردیتے ہیں ۔

Leave a reply