کسی حکومت کی کارکردگی کا اندازہ اس چیزسے لگایا جاتاہے:عاطف میاں نے گُربتادیا

0
20

اسلام اباد:کسی حکومت کی کارکردگی کا اندازہ اس چیزسے لگایا جاتاہے:عاطف میاں نے گُربتادیا،اطلاعات کے مطابق عاطف میاں جوکہ کبھی کبھارایک نقطے کی بات کرتے ہوئے کئی نقطے بیان کرجاتےہیں ،آج پھرایسا نقطہ بیان کیا کہ بڑے بڑے سیانے دیکھتےہی رہ گئے

ذرائع کے مطابق عاطف میاں کہتے ہیں کہ دنیا میں اگرحکومتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہوتواس حکومت کے پہلے دس بڑے عہدوں پرتعینات اشخاص اورافراد سے بحوبی لگایا جاسکتا ہے

 

 

عاطف میاں کہتے ہیں ایسے ہی صورت حال پاکستان کی ہے ،ہرکوئی اپنے اندازسے حکومت کی مخالفت اورکوئی تعریف کرتا ہے

ان کا کہنا ہے کہ "سوہتھ رسا تے سرے تے گنڈھ”ایک ہی اصول اپنالیں ایک ہی معیاردیکھ لیں کہ پاکستان کے پہلے دس بڑے عہدوں پرحکومت کی طرف سے تقرریوں کودیکھ لیں اندازہ ہوجائے گے

عاطف میاں کہتے ہیں کہ اس اصول کودیکھا جائے توپھرموجودہ حکومت کی کارکردگی کچھ اچھی معلوم نہیں ہوتی ، اگرحکومت ان خامیوں پرقابوپالے تویقینا ایک اچھی حکومت بن سکتی ہے

Leave a reply