درخواست گزار 6 سینئیر صحافی مقدمے کی پیروی سے دستبردار ہوگئے

0
29

لاہور:درخواست گزار 6 سینئیر صحافی مقدمے کی پیروی سے دستبردار ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پاکستان کے 6 سینئیرصحافیوں نے اپنے دعوے سے دستبرداری اختیارکرلی ہے

ذرائع کے مطابق ان 6 سینئیرصحافیوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی کہ عدالت نوازشریف کے خلاف اس قسم کے ریمارکس اوریہ فیصلہ واپس لے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ متفرق درخواستیں دائر کرنے والوں میں عاصمہ شیزاری، غریدہ فاروقی شامل نسیم زہرہ اور سلیم صافی بھی مقدمے کی پیروی سے دستبردار ہوگئے

Leave a reply