سیکورٹی ایکسچینج سروس نے بینک اکاونٹ کھولنے کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز کردیا

0
24

اسلام آباد :سیکورٹی ایکسچینج سروس کا طرف سے بینک اکاونٹ کھولنے کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز کرنے کا اعلان ،اطلاعات کے مطابق سیکورٹی ایکسچینج سروس نے بینک اکاونٹ کھولنے کے لیے آن لائن پورٹل کا آغاز کردیا ہے اورساتھ کاروبارمیں سہولت فراہم کرنےکااعادہ بھی کیا ہے

ذرائع کے مطابق ا یس ای سی پی کی طرف سے کارپوریٹس کو تیزی سے بینک اکاؤنٹ بینکوں کو کمپنیوں کے قانونی ریکارڈوں تک حقیقی معنوں میں رسائی فراہم کرے گا ، جس سے وہ قانونی دستاویزات کی جسمانی طور پر تصدیق شدہ کاپیاں حاصل کیے بغیر کارپوریٹ اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔

قانونی ریکارڈوں کی آن لائن دستیابی سے کارپوریٹ بینک اکاؤنٹ کھولنے یا بینکاری کی دیگر خدمات حاصل کرنے کا وقت کم ہوجائے گا۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے ہدایت کی گئی ہے کہ جتنی جلدی ہوسکے اس عمل کو مکمل کیا جائے

Leave a reply