سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سےمتعلق اپنے موقف پرقائم ہیں،پاکستان بارکونسل

لاہور:سینٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس سےمتعلق اپنے موقف پرقائم ہیں،پاکستان بارکونسل نے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ انتخابات کے دوران شو آف ہینڈ کے ذریعے اوپن بیلٹنگ کے صدارتی آرڈیننس کو بہتر نہیں سمجھتے

 

 

پاکستان بار کونسل کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ بارکونسل نے جواس حوالے سے قرارداد پاس کی تھی وہ اس پرقائم ہیں اوراپنے موقف کودرست سمجھتے ہیںں

یاد رہے کہ چند دن پہلے اوپن بیلٹنگ کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا تھا جس کی تائید پاکستان بار کونسل اورسپریم کورٹ بارنے کی تھی آج کا اعلامیہ اس موقف کی تائید ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.