ترک صدرکااسرائیلی ہم منصب کوفون:عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

0
16
ترک صدرکااسرائیلی ہم منصب کوفون:عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد #Baaghi

انقرہ :ترک صدرکا اسرائیلی ہم منصب کو فون ،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد،اطلاعات کے مطابق نومنتخب اسرائیلی صدر کو ترک صدر نے منتخب ہونے پر مبارکبادی ہے اور اسے دنوں ملکوں کے درمیان امن کے لیے جاری کوشش کے لیے ہوا کا تازہ جھونکا قرار دیا ہے ،

ذرائع کے طابق اسرائیلی صدر سے بات کرتے ہوئے طیب اردوان نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، دونوں صدور نے توانائی، سیاحت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

 

 

ادھر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے نومنتخب اسرائیلی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ترک صدر سے چند گھنٹے قبل ٹیلی فون پربات ہوئی تھی جس میں انہوں نے میرے صدر منتخب ہونے پرمبارکباد دی تھی

اسرائیلی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم دونوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل اور ترکی کے تعلقات کو سلامتی اور استحکام کے لئے بہت اہمیت حاصل ہے

Leave a reply