حکومت مخالف آج تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیار،سخت سیکورٹی انتظامات

کوئٹہ: حکومت مخالف آج تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیار،سخت سیکورٹی انتظامات ،اطلاعات کےمطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہو گا۔ جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف احتجاج میں تیزی آنے لگی، پاکستان ڈیمو کریٹک (پی ڈی ایم) گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد کوئٹہ میں پاور شو کےلیے تیار ہے، اپوزیشن بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں میدان لگائے گی، جس کی تیاریاں جاری ہیں، جلسے سے صدر پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور پاکستان مسلم لیگ ن کی … حکومت مخالف آج تیسرا جلسہ، پی ڈی ایم کوئٹہ میں میدان لگانے کیلئے تیار،سخت سیکورٹی انتظامات پڑھنا جاری رکھیں