چینی فوج کے مکوں ، تھپڑوں اور ڈنڈوں سے بھارتی فوج کی چھترول اکثر لہولہان، تصاویر وائرل

0
65

 

نئی دہلی :چینی فوج کےمکوں ، تھپڑوں اور ڈنڈوں سے بھارتی فوج کی چھترول اکثر لہولہان، تصاویر وائرل ،بھارت می کہرام مچ گیا ، بھارتی جرنیل تصویریں وائرل کرنے والوں کی تلاش میں ، اطلاعات کے مطابق ان تصویروں کے وائرل ہونے کے بعد بھارتی فوج کے حوصلے مزید پست ہوگئے ہیں

 

 

https://twitter.com/ashoswai/status/1267033429364936709

معروف بھارت دفاعی تجزیہ نگار اشوک سوائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپریہ تصویریں شیئرکرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارتیوں کو اب معلوم ہوجانا چاہیے اوریقین بھی کرلینا چاہیے کہ کس طرح چینی فوجی بھارتی فوجیوں کی درگت بنا رہے ہیں ،

 

اشوک سوائن کہتے ہیں کہ کہاں ہیں اس وقت دیش کے وزیراعظم مودی جو ہمیشہ بھڑکیں مارتے رہتے تھے ،اب بتائیں قوم کو کہ چینی فوج نے ہمارے فوجیوں کی کیا خوب مرمت کی ہے

 

 

اشوک سوائین کہتے ہیں کہ اب بھارتی میڈیا چین کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کے لیے بھارتی حکومت اورفوج کوکیوں نہیں اکسا رہا اب بھی وہی انداز ہونا چاہیے تھا جو پاکستان کے متعلق بنایا گیا تھا

 

 

اشوک سوائین کہتے ہیں کہ اب آر ایس ایس کے سربراہ موہان بھگوات اوراس کی ملیشیا کہاں ہے ، جس نے دیش کے اندر اقلتیوں کا جینا محال کررکھا ہے ، وہ کہتے ہیں کہ اب چین کے خلاف ان کو نکلنا چاہیے تھا لیکن وہ کبھی بھی نہیں نکل سکیں گے

Leave a reply