پی ڈی ایم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے والے ناکام ہوں گے:ترجمان جے یو آئی

0
31

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی صفوں میں انتشار پیدا کرنے والے ناکام ہوں گے:ترجمان جے یو آئی نے اپنی حقیقت آپ ہی بیان کردی ، ادھر ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے مولانا عبدالغفور حیدری کے نام کی منظوری دی

ترجمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جے یو آئی نے مولانا عبد الغفور حیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار نامزد کیا،

یہ بھی کہا گیا ہے کہ مولانا عبد الغفور حیدری ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار نامزد ہوں گے ، جس کے لیے پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے اپنی ہمدردیاں ظاہر کردی ہیں‌

·
یاد رہے کہ اس وقت سینیٹ کے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین کے انخابات کے لیے جوڑتوڑ جاری ہے ، جس کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مولانا عبدالغفورحیدری سے ملے ہیں‌ اور ان سے حمایت مانگی ہے

دوسری طرف رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ یہ پی ڈی ایم کوتوڑنے کی سازش ہے

Leave a reply