ٹک ٹاک چلتا پھرتا ’کینسر‘ ہے، اداکارفیروزخان پھٹ پڑے

کراچی: ٹک ٹاک چلتا پھرتا ’کینسر‘ ہے، اداکارفیروزخان پھٹ پڑے ،اطلاعات کے مطابق شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیا۔اداکارفیروزخان نے کہا ہےکہ یہ ایسا کینسر ہے جو استعمال کرنے والا خود اپنے اوپرمسلط کربیٹھتا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارہ فیروز خان کا کہنا ہے کہ میں دوبارہ کہہ رہا ہوں ٹک ٹاک معاشرے اور نوجوانوں کے لیے کینسر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکار فیروز خان نے مزار قائد پر رقص کرنے والی نوجوان لڑکی اور قبرستان میں قبر … ٹک ٹاک چلتا پھرتا ’کینسر‘ ہے، اداکارفیروزخان پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں