ٹڈی دل کھانے سے کرونا ختم ہو سکتا ہے، ریاض فتیانہ کا اسمبلی میں بیان

ٹڈی دل کھانے سے کرونا ختم ہو سکتا ہے، ریاض فتیانہ کا اسمبلی میں بیان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، دوسری جانب ٹڈیوں کے حملے بھی جاری ہیں ،قومی اسمبلی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے ٹڈیوں کو کرونا کا علاج بتایا ہے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاض فتیانہ کا کہنا تھا کہ ایک مفروضہ ہے کہ ٹڈی دل کھانے سے کورونا کا دفاع کیا جاسکتا ہے،اس کی تحقیق کروالی جائے اوراگر ایسا ثابت ہوجائے تو قوم خود ٹڈی دل کا تیا پانچہ کردے گی ،حکومت کو زیادہ محنت کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ چولوں کی سرکار زرتاج گل کہ بعد پیش خدمت ہے ریاض فتیانہایک سے بڑا ایک ڈاکٹر موجود ہے پٹی ائی میں ٹیڈی کھانے سے کرونا وائرس کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے ریاض فتیانہ pic.twitter.com/SW8eavJwww — Umair Sheikhلیگی شیر گوجرانولہ دا (@UmairSheikhPK1) June 24, 2020 ریاض فتیانہ کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکا ہے،سوشل میڈیا پر صارفین رکن اسمبلی کے اس بیان پر شدید تنقید کر رہے ہیں اور کہہ رہے کہ دنیا میں ابھی تک کرونا کا علاج سامنے … ٹڈی دل کھانے سے کرونا ختم ہو سکتا ہے، ریاض فتیانہ کا اسمبلی میں بیان پڑھنا جاری رکھیں