ٹائیگر فورس سندھ ہاؤس پر حملے کی تیاری کررہی ہے، پی پی اراکین اسمبلی کا انکشاف
ٹائیگر فورس سندھ ہاؤس پر حملے کی تیاری کررہی ہے، پی پی اراکین اسمبلی کا انکشاف پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت دہشت گردی پر تُلی ہوئی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی ، عبدالقادر پٹیل ، آغا رفیع اللہ ، جاوید شاہ جیلانی ، عبدالقادر مندوخیل ، عابد بھیئو، احسان مزاری ، نوید ڈیرو اور مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت دہشت گردی پر تُلی ہوئ ہے ، پارلیمنٹ لاجز کے وحشیانہ واقعہ کے بعد نیازی سرکار اب ہم پر سندھ ہاؤس پر حملہ کرنے کی تیاری کررہی ہے ۔ ہم تمام اراکین نے پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کے بعد حکومت سندھ سے درخواست کی تھی کہ ہمیں سندھ ہاؤس میں رہائش دی جاۓ کیونکہ ہماری جانیں پارلیمنٹ لاجز میں محفوظ نہیں اور ہمارے ساتھ ہماری خواتین ارکان بھی غیر محفوظ ہیں ، جس طرح اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں غیر قانونی چڑھائ کی اور لوگوں کی جان خطرے میں ڈالی اراکین اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ ہمیں سندھ پولیس کی حفاظت میں دیا جائے جو کہ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے … ٹائیگر فورس سندھ ہاؤس پر حملے کی تیاری کررہی ہے، پی پی اراکین اسمبلی کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں