ٹک ٹاک بنانے والی پولیس خواتین معطل
ٹک ٹاک کے شوق نے محکمہ پولیس کی خواتین اھلکاروں کو معطل کرا دیا,
یہ ھم ھیں اور ھماری کار ھے اور خواری ھو رھی ھے پولیس, خواتین اھلکاروں نے ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر لوڈ کی تھی,
یہ ھم ھیں اور یہ ایس پی صدر ھیں اور یہ سسپینشن ھو رھی ھے