سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں حساس سیکیورٹی نقائص سامنے آگئے

گزشتہ برس ہی ٹک ٹاک نے دیگر سوشل میڈیا ایپ کے درمیان رہتے ہوئے اپنا مقام حاصل کیا ہے لیکن اب ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک میں سیکیورٹی کے نقائص سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے ہیکرز صارف کا ڈیٹا اس کی حساس معلومات اور اس کی ویڈیوز کو چوری کر سکتے ہیں اس ایپ کو ایک چینی کمپنی نے تیار کیا تھا تاہم وہاں پابندی لگنے کے باوجود دنیا بھر میں اس ایپ کے ایک ارب سے زائد یوزرز موجود ہیں جبکہ پاکستان میں یہ سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی سوشل میڈیا ایپ بن گئی ہے … سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں حساس سیکیورٹی نقائص سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں