پاکستانی نوجوان کپل اسد اور نمرہ ٹک ٹاکرز جن کی پچھلے دنوں شادی ہوئی تھی ان کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے
باغی ٹی وی : پاکستانی نوجوان کپل اسد اور نمرہ ٹک ٹاکرز کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہونے پو فیس بک اور ٹویٹر پر صارفین مختلف طنز اور تنقید بھرے طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں اور ویڈیو کے لنک کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں لیکن اس ویڈیو کے پیچھے کی اصل کہانی کچھ اور ہی ہے اور کچھ اس طرح ہے
لو جی مچھر بھی لیک ہو گیا😂 ہر چیز کی ویڈیو بنا کر دکھانے کی بیماری ۔ مچھر کی ویڈیو لیک۔۔
Asad Pervaiz and Nimra Asad leaked video scandal became viral on social media. Asad Nimra leaked video amd details.https://t.co/jTtBvLzv7y— 𝔸𝕝𝕝 𝕋𝕠 𝕃𝕖𝕒𝕣𝕟 (@All_To_learn) April 15, 2020
https://free.facebook.com/story.php?story_fbid=918533448603935&id=100013418657512&_rdc=1&_rdr
کہا جاتا ہے کہ ہرکمال کو زوال ہے کچھ اس طرح ہی اس کپل کے ساتھ ہوا ان کے مشہور ہونے کی وجہ ٹک ٹاک اور ان کی کم عمر میں شادی اور خاندانی اثر ورسوخ تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے اپنا اسد نمرہ آفیشل کے نام سے یو ٹیوب چینل بنا لیا جس پر یہ لوگ پرینکس فنی ویڈیوز اور ویلاگز وغیرہ بنا کر اپ لوڈ کرتے تھے اس سے ان کو کافی شہرت حاصل ہوئی
تاہم ان کی حالیہ غیر اخلاقی ویڈیو کی اصل کہانی کچھ یوں ہے کہ اسد اپنی اہلیہ نمرہ کو سرپرائزڈ کرنے کے لئے ایک ویلاگ بنا رہا تھا جس میں وہ ایک کمرے میں لڑکی کے ساتھ ہے اور نمرہ اوپرآکر غصہ ہوتی ہے یہ سب پری پلاننگ تھا جب نمرہ اندر آ کر غصہ ہوتی ہے تو لائٹس آن ہو جاتی ہیں ویڈیو کے آخر مین بتایا جاتا ہے کہ یہ سب پرینک تھا اور پہلے ہم لوگوں کے ساتھ پرینکس کرتے تھے آج نمرہ کے ساتھ پرینک کیا یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور لوگ غلط سمجھ رہے ہیں حالانکہ یہ غلط ہتے بھی لیکن جیسا سمجھا جا رہا ہے ویسا کچھ نہیں ہے انہوں نے تو پرینک کیا سب پری پلان تھا لیکن انہیں نہیں پتہ تھا کہ سب الٹا ہو جائے گا
اس جوڑے نے چھوٹی سی عمر میں کافی شہرت اور پیسہ حاصل کیا ان کی شادی کی ویڈیوز ٹک ٹاک پر شئیر کرنے کے بعد انہیں شہرت حاصل ہوئی
4 فروری 2020 کو پاکستان کے کم عمر ترین اور ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والے جوڑے اسد اور نمرہ کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل ہوئیں اور پورے پاکستان کی توجہ اور شہرت حاصل کی سب لوگ حیران ہو تھے کہ اس عمر میں جہاں لوگ اپنا فیوچر پلان کر رہے ہوتے ہیں ان لوگوں نے اپنی شادی کو پلان کیا
نکاح نے ہماری محبت کو پاکیزہ کر دیا سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والےپاکستانی کم عمر جوڑے کی داستان
میانمار کے مذہبی مقام پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے پر عوام سراپا احتجاج
ٹک ٹاک پر نا مناسب ویڈٰیووائرل ہونے پراستا د اور طالبہ پر پابندی عائد
عہد وفا کا مرکزی کردار علیزے شاہ بھی غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کا شکار بن گئیں
وڈیوزلیک کرنے والوں کا پتہ چل گیا لیکن ڈرتھا کہ کہیں وہ جان کے دشمن نہ بن جائیں