ٹک ٹاک کی نئی ویڈیو، وہ بھی وزیراعلیٰ ہاؤس میں، لڑکی کون ، کیسے پہنچی؟ تہلکہ مچ گیا

ٹک ٹاک کی نئی ویڈیو، وہ بھی وزیراعلیٰ ہاؤس میں، لڑکی کون ، کیسے پہنچی؟ تہلکہ مچ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے بعد ایک اور ٹک ٹاک گرل سامنے آ گئی جس نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ہاؤس میں ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کر دی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک نوجوان لڑکی ٹک ٹاک پر ویڈیو میں اپنے انداز دکھا رہی ہے ۔ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی دروازہ کھلتے ہی اندر ہال میں داخل ہوتی ہے … ٹک ٹاک کی نئی ویڈیو، وہ بھی وزیراعلیٰ ہاؤس میں، لڑکی کون ، کیسے پہنچی؟ تہلکہ مچ گیا پڑھنا جاری رکھیں