
گزشتہ چند دنوں سے پاکستان میں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ،برہنہ ویڈیو لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے،
ان دنوں مبینہ طور پر ٹک ٹاکر مناہل ملک، امشا احمان، مجیب زلمے(پشتو شاعر)، ڈولفن ایان، مسکان چانڈیو، گل چاہت، متھیرا اور رجب بٹ سے منسوب کئی ویڈیوز گردش کر رہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ یکدم ایسی نجی ویڈیوز کیوں لیک ہو رہی ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ ان عناصر کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی؟ سوشل میڈیا پر بھی ایک خاص طبقہ ان ویڈیوز کو لے کر خوب ڈالرز چھاپ رہا ہے جبکہ کئی صارفین تو غیر ارادی طور پر متاثرین لیک ویڈیوز پر ایسی تنقید کر رہے ہیں جیسے ان کا اور کوئی کام ہی نہ ہو۔ کیا یہ سب کسی منصوبے کے تحت ہو رہا ہے؟
مشہور شخصیات اور ٹک ٹاکرز کی نجی ویڈیوز کے لیک ہونے کے واقعات نے نہ صرف متاثرین بلکہ عام لوگوں کو بھی شدید پریشانی اور اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان ویڈیوز کے لیک ہونے سے متاثر ہونے والے افراد کی عزت اور ذاتی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔موجودہ دور میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور مشہور شخصیات کی نجی معلومات کے تحفظ کے لئے مناسب اقدامات نہیں کیے جا رہے۔ اکثر اوقات ان کے اکاؤنٹس ہیک ہو جاتے ہیں یا ان کی ویڈیوز غیر اخلاقی مقاصد کے لیے چرائی جاتی ہیں۔کچھ افراد کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیوز کسی خاص منصوبے یا ایجنڈے کے تحت لیک کی جا رہی ہیں تاکہ متاثرین کو بدنام کیا جا سکے اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ پیدا کیا جا سکے۔یہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ متعلقہ ادارے ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کریں جو نجی مواد کو لیک کرتے ہیں۔
ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا،برہنہ ویڈیو لیک
مناہل اور امشا کےبعد متھیرا کی ویڈیولیک،کون کر رہا؟ حکومت خاموش تماشائی
نازیبا ویڈیو لیک،وائرل ہونے پر متھیرا کا ردعمل آ گیا
اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟
مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل
اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب
ٹک ٹاکر امشا رحمان کی بھی انتہائی نازیبا،برہنہ،جنسی تعلق کی ویڈیو لیک
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد مناہل ملک نے دیا مداحوں کو پیغام
سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے
انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی