تین خطرناک شوٹرگرفتار،لاہور میں اہم شخصیات تھی نشانہ،دبئی سے کون دے رہا تھا احکامات؟

0
79

تین خطرناک شوٹرگرفتار،لاہور میں اہم شخصیات تھی نشانہ،دبئی سے کون دے رہا تھا احکامات؟

سی سی پی او لاہور اور ڈی ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کے احکامات کی روشنی میں ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی اور ایس پی سٹی انویسٹی گیشن سرفراز ورک نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ شاد باغ پولیس نے کاروائی کرتے تین خطرناک شوٹر ملزمان کو گرفتار کیا

پریس کانفرنس میں کہا گیا کہ ملزمان نے گزشتہ رات فیملی کو لوٹنے کی کوشش کی 15 کی کال پر پولیس کا فوری ریسپانس, پیچھا کرنے پر ملزمان نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کے دوران معجزانہ طور پر پولیس پارٹی محفوظ رہی پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ملزمان میں شہباز عزیز بٹ, ساجد علی اور ندیم شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ 2پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے،

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزمان نے درجنوں واداتوں کا انکشاف کیا، ملزمان افضال عرف کنو جو کہ بیرون ملک ہے کے شوٹر ہیں ،ملزمان شہباز بٹ کے کہنے پر قتل, اور بھتہ کے لیے لوگوں کے گھروں دفاتر اور دوکانوں پر فائرنگ کرتے ملزمان نے اپنے سرغنہ افضال کنو اور گرفتار ملزم شہباز بٹ کے کہنے پر ندیم نے سبزہ زار کے علاقہ میں مکان کرایہ پر لیا اور ساجد نے گلی میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے اور ریکی کر کے فائرنگ سے فیصل نامی شخص کو قتل کیا گرفتار ملزم شہباز بٹ کا دوبئی میں مقیم بنگش پٹھان سے بھی تعلق ہے جو قحبہ خانہ چلاتا ہے اور قحبہ خانہ پر کام کرنے والی پاکستانی لڑکیوں کو حراساں کرتے ہیں ملزمان بھتہ خوری کی خاطر معصوم لوگوں پر فائرنگ کرتے اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے ملزمان شہباز بٹ نے لاہور کے مشہور تاجر جونا بٹ جو بلال یسین کا کزن ہے کے قتل کا پلان کر رکھا تھا, دوارن تفتیش ملزمان نے مزید انکشاف کیا کہ ملزمان نے ہی فائرنگ کے لیے عابد باکسر کے گھر کی ریکی کی اور ساجد نے کیمرے انسٹال کیے,

ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے, سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے پر ایس ایچ او شاد باغ اور انکی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے، جرائم کے انسداد کے لیے موثر اقدامات اپناتے ہوئے کاروائیاں جاری رکھیں گے,

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے والدین بھی عدالت پہنچ گئے

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کے ریمانڈ میں توسیع

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ریاست کو مدعی بننا چاہئے،صارفین

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply