تحریک لبیک کا مارچ شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد "سیل” شیخ رشید پاکستان چھوڑ گئے

تحریک لبیک کا مارچ شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد "سیل” شیخ رشید پاکستان چھوڑ گئے حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی تحریک میں تیزی آ گئی، دوسری جانب تحریک لبیک بھی آج اسلام آباد کی جانب مارچ کرے گی اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم آج پورے ملک میں بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کرے گا لاہور اور کراچی میں آج مظاہرے ہوں گے، سرگودھا ، خوشاب ، میانوالی ، بھکر اور جھنگ میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکن سڑکوں پر نکلیں گے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ … تحریک لبیک کا مارچ شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد "سیل” شیخ رشید پاکستان چھوڑ گئے پڑھنا جاری رکھیں