ورلڈ ہیڈر ایڈ

عقرب :
آپ کو پچیدہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

آپ کی تمام تر توجہ اپنے گھر پر رہے گی بہتر دن کے لئے آپ کو صورتحال سمجھنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی ضرورت ہے

محبت کے معاملے میں جب تک آپ اپنے جذبات کو یقینی نہیں بنا لیتے تب تک حسد کا اظہار کریں گے کاروباری لحاظ سے پکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

مالی پوزیشن اس وقت کسی معجزے سے نہیں بدلے گی ساتھیوں کے مطالبات آپ کو امتحان میں ڈال سکتے ہیں 14 اکتوبر کو آپ اپنے بارے میں بہت زیادہ حساس رہیں گے 15 اکتوبر کو آپ کے لئے بہت پریشانیاں پیدا ہو سکیں گی

آپ کے خلاف شکایات سامنے آ سکیں گی 16 اکتوبر کو سرکاری ملازمین اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد کئ لئے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں 17 اکتوبر کو پیسے کے ساتھ ساتھ عزت میں بھی کمی واقع ہو سکتی ہے

محتاط رہیں اور حالات پر نظر رکھیں 18 اکتوبر کو بہت سی اشیاء کی خریداری میں بھی مصروف رہیں گے اپنی مثبت سوچ کے ساتھ قدم بڑھا کر کاروبار میں کامیابی کا حصول بنانا ممکن ہو گا 19 اکتوبر کو آپ سیر و تفریح میں مصروف رہیں گے 20 اکتوبر کو اپنے پیاروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی وجہ سے آپ خوشگوار موڈ میں رہیں گے آپ کو مہمان کی حیثیت سے مدعو کئے جا سکتے ہیں