دلو:
اس برج سے منسلک افراد کے لیے یہ ہفتہ صحت مند تبدیلیاں لائے گا

جسمانی ذہنی اور جذباتی لحاظ سے اپنے کنٹرول میں ہوں گے اپنوں کے لیے جو بھی اقدامات کریں گے اس کا رد عمل آپ کی توقعات سے مختلف ہو سکتا ہے اپنے جذبات کا اظہار کریں

اور اپنوں کی آپ کے لیے اہمیت کا اظہار کریں کاروباری زندگی میں حال ہی میں آپ۔کو ترقی ملے گی شیلز اور مارکیٹنگ والے افراد کو کسی نئی جاب کی آفر ہوتی ہے تو اس کو قبول۔کر لیں

اگر آمدنی آپ کی توقعات کے مطابق نہ بھی ہو تو بھی اقدامات کرنے سے بالکل نہ۔ہچکچائیں مالی لحاظ سے یہ ہفتہ فائدہ مند رہے گااپنے آپ کو منفی اثرات سے بچانے کے۔لیے منصوبہ بندی۔کا۔مشورہ دیا جاتا ہے اس کے علاوہ اپنے غصے اور جذبات پر قابو رکھیں تاکہ بلاوجہ کی بےچینی اضطراب اوت خوامخواہ کے ڈر اور خوف سے محفوظ رہ سکیں ایسے میں تکلیف سے بچاو کے لیے صدقات کی ادائیگی اور اسم اعظم کی بکثرت تکرار کریں اپنے مخلص احباب سے مشاورت کر کے کام۔کو بہتر بنانے اور درپیش مسائل۔کو حل کرنے کی کوشش کریں جبکہ دوسروں کے بدلتء رویے اور تیور دیکھ کر آپ۔کو اپنے غصے اور جذبات پر قابو رکھنا ہوگا

ورنہ۔حالات میں جنم۔لینے والی تلخی مذید خرابی کا باعث بنے گی ایسے میں آپ کی قوت برداشت کا امتحان ہو سکتا ہے اس کے علاویہ آپکو اپنے مسائل کا حل کرنا بھی ضروری ہوگا

اگر کسی سفر کا منصوبہ بنائیں تو سفر کا آغاز کرنے سے پہلے صدقات کی ادائیگی ضروری ہوگی اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا ہو گا