ورلڈ ہیڈر ایڈ

میزان :
آپکی توانائی شاندار رہے گی

اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے شاندار مواقع حاصل ہوں گے

اپنے اردگرد ہونے والے معاملات سے زیادہ پریشان نہ ہوں اقر پر سکون رہتے ہوئے صحیح فیصلے کریں مالی لحاظ سے صورتحال کافی پر سکون ہے

اپنے اثاثوں می‌اضافہ کرنے کے لئے آپ اس وقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اپنے وجدان پر بھروسہ کرنے سے ہی14 اکتوبر صورتحال کو اور بہتر بنا سکتے ہیں پیشہ وارانہ لحاظ سے آپ کی تیز بولنے کی صلاحیتیں فائدہ مند ثابت ہوں گی کو کسی فرد سے وابستہ توقعات کی امیدیں پوری نہی ہو سکیں گی

اس سے بلاوجہ تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا موسمی بیماریوں کی وجہ سے آپ کی صحت خراب ہو سکتی ہے 15 اکتوبر کو ستاروں کے اثرات کی وجہ سے آپ

کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا 16 اکتوبر کو آپ کو سخت محنت کرنی ہو گی آپ سفر کر کے دولت کا حصول ممکن بنا سکیں گے 17 اکتوبر کو آپ اپنے گھریلو کاموں میں مصروف رہیں گے 18 اکتوبر کو آپ کی سوچ کا انوکھا پن طویل عرصہ سے جاری کسی پریشانی کی بنیادی وجہ کا خاتمہ ہو سکے گا 19 اکتوبر کو مال و دولت کی فراوانی رہے گی20 اکتوبر کو آپ کے مخالفین سخت ہزیمت سے دوچار ہوں گے آپ کے مالی حالات خاصے متوازن رہیں