قوس:
اس ہفتے آپ کی ساتھی آپ کی زندگی میں اہم کردار ادا کرے گی آپ کو مکمل طور پر سپورٹ دی جائے گی

جس کی وجہ سے آپ ایک لاص مقام حاصل کر لیں گے نجی زندگی میں تعلقات میں خوشگوار تبدیلی لانے میں یہ ہفتہ مفید ثابت ہوگا اس ہفتے کے پہلے دو دن البتہ ساتھی کے ساتھ بحث و مباحثہ ہو سکتا ہے لیکن ایک بار آپ نے ساری غلط فہمیاں دور کر لیں

تو آپ کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اپنے باس کی نظروں میں ایک لاص مقام حاصل کریں گے برج قوس سے منسلک کچھ افراد کے کاموں میں کافی زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے 24 اور 25اکتوبر کا وقت آپ کے لیے بہترین ثابت ہوگا

یہ وقت آپ کو آپ کے جاری منصوبوں کا تجزیہ گہرائی سے کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا محاسبہ کرنے اور سوچ و بچار سے کام لینے فائدہ مند ثابت ہو گا اس کے سامنے آنے والے نتائج آپ کے لیے خوشیاں اور تازگی کا سبب بن سکیں گے اس کے علاوہ آپ کے اہل خانہ بچے اور خاندان کے دوسرے افراد آپ کے اردگرد موجود رہیں گے

روپے پیسے میں تیزی سے ریل ہیل۔ہونے سے حالات میں بہتری نمایاں رہے گی آپ اپنے ناممکن۔امور کو ممکن بنانے میں بھی کامیاب رہیں گے