ورلڈ ہیڈر ایڈ

ثور:
سیا ر وی محرکات آپ کی سماجی زنگی میں خاص تبدیلی لانے کا سبب بنتے ہیں

اس کی وجہ آپ کے لہجے کی نرمی اور معاملات پر فوکس کی وجہ سے عمل میں آئے گی برے بڑے منصوبوں کو شروع کرنے کے لئے آپ کے پاس بہترین وقت ہے اس ہفتے محبت کے معملات میں کشیدگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے مالی لحاظ سے اس ہفتے آپ کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا

تخلیقی لحاظ سے آپ کے ستارے کافی بلند ہیں کارو باری معاملات میں اس ہفتے پوری توانائی سے اقدامات کریں گے اس ہفتے نئے تعلقات بنانا آپ کے لئے آسانیوں کا سبب بنے گا 14 اکتوبر کو آپ کو اہم کاروباری معاہدے طے کرنے میں کامیابی مل سکے گی

آپ اپنی ذمی داریوں کو احسن طریقے سے اور پوری ذمہ داری سے سر انجام دے کر اپنے بزرگوں سنئیر افسران اور حلقہ احباب کی آنکھ کا تارا بن سکتے ہیں 15 اکتوبر کو آپ سے حالات کا تجزیہ کرتے وقت غلطی ہو سکتی ہے

اس دوران آپ کو بہت ذیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے 16 اکتوبر کو آپ کو کئی تحائف فوائد اور مالی فوائد حاصل ہو سکیں گے 17 اکتوبر کو آپ ہر طرح کے اہداف کے حصول کے اہل ہوں گے

اور انہیں با آسانی حاصل کر لیں گے 18 اکتوبر کا دن آپ کے لئے بہت پر سکون اور آرام دہ ہو گا خود کو تازہ دم محسوس کریں گے جس سے آپ کو ذہینی خوشی نصیب ہو سکے گی 19اکتوبر کو مختلف سوچوں کی وجہ سے کنفیوژن کا شکار رہیں گے

لیکن صبرو تحمل سے کام لیں اور 20اکتوبر کو کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے اس لئے بہت زیادہ احتیاط برتیں