آپ کا ہفتہ – سنبلہ:
[vc_row][vc_column][vc_column_text]
سنبلہ: 9 جنوری تا 15 جنوری
اس ہفتے آپ کے منصوبے آپکی شخصیت کی تکمیل کا ذریعہ بنتے ہیں ۔آپ کو اس ہفتے موثر طریقے سے جاری رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ اگر آپ اپنے تعلقات میں توازن قائم کرنا چاہتے ہیں اپنے جذبات اور احساسات کو اعتدال کریں۔ اس ہفتے سماجی اور نجی زندگی کو بہترین بنائیں گے۔بے چینی آپ کی طاقت بن جائے گی اور خوشی کے شاندار راستے پر لے جائیں گی۔ محبت میں نئی تبدیلی ممکن ہو سکیں گی۔جو بھی آپ کی موجودہ صورت حال ہے اس کا گہرائی سے تجزیہ کریں ۔ کسی بھی چیز کے بارے میں وعدہ کرنے سے پہلے اس کے بارے میں سوچنا ضروری ہے۔ آپ کی پیشہ ورانہ زندگی اس ہفتے آپ کے لئے پیچیدگی کا باعث بن سکتی ہے۔ مریخ آپ کو زبردست کا روائی اور نتائج پیش کرنے میں مدد دیتا ہے۔تمام قسم کے شعبہ جات جیسے مارکیٹنگ، رسرچ، مصنوعات کی خرید و فروخت اور نئی خدمات تمام میں کامیابی حاصل ہو گی۔ مالی معاملات میں استحکام اور آزدی کی جدوجہد اس ہفتے حاصل کرنا آپ کے لئے مشکل ہو سکتا ہے۔ آگے بڑھنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو کسی سے کم مت سمجھیں۔ آپ شاندار طریقے سے اپنے منصوبوں میں نئے اقدامات کرتے ہیں۔ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے تمام معاملات کے بارے میں آزادرہیں گے۔ آپ کو تجویز پیش کی جاتی ہے کہ اس ہفتے صبر سے کام لیں، اور خاص طور پر اپنے گھر والوں کے ساتھ نرمی اختیار کریں۔ دیکھ بھال کے ذریعے اپنے معاملات میں بہتری لا سکتے ہیں ۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
سائنس/ٹیکنالوجی
-
ناک کی سائنسی اہمیت
نومبر 16, 2023
جرائم و حادثات
-
ڈی جی خان :انتظامیہ کی غفلت یانااہلی،رجسٹری برانچ کمپیوٹرسیکشن کی بجلی کئی روز سے خراب،سائلین ...
دسمبر 3, 2023280ڈیرہ غازی خان،باغی ٹی وی (نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ کی غفلت یانااہلی ڈجسٹری ...

باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.