اسد-آپکا مہینہ
[vc_row][vc_column][vc_column_text]
اسد: یکم جنوری تا 31 جنوری
آپ کا گیارہواں یعنی دوستوں کا گھر اس ماہ کی 21 تاریخ تک قوت میں رہے گا۔ آپ کی سماجی مصروفیات میں اضافہ ہوگا۔ سوشل میڈیا اس میں ایک اہم کرددار ادا کر سکتا ہے ۔ اس مہینے محبت کی اہمیت کم ہوگی، دوستی اور گروہی سرگرمیوں کی اہمیت زیادہ ہوگی۔ گزشتہ ماہ آپ قوت اور رسوخ کی طرف مائل ہو رہے تھے، اس ماہ آپ محبوب سے دوستی کے طلبگار ہونگے ۔جب سورج گیارہویں گھر میں ہوتا ہے تو اکثر کوئی دوست ” ترقی “ کر ے محبوب کے درجے پر فائز ہو جاتا ہے ۔ بعض اوقات دوست کیوپڈ کا کردار ادا کرتے ہیں اور آپکو کسی خاص ہستی سے ملوا دیتے ہیں ۔21 تاریخ کو محبت کا سیارہ آپ کے بارہویں یعنی روحانی امور کے گھر میں داخل ہو جائے گا ۔تب محبت کے حوالے سے آپ کے رویئے میں ایک بار پھر تبدیلی آئے گی۔ اب محبت مین روحانی ہم آہنگی زیادہ اہمیت اختیار کر جائے گا۔ جب روھانی ہم آہنگی حاصل ہو تا محبت کی تقریباََ ہر پیچیدگی ختم کی جاسکتی ہے۔ اور اگر ایس نہ ہو تو تقریباََ ہر مسئلہ لا علاج نظر آتا ہے۔ اب محبت ے حولے سے آپ کی سوچ بڑی مثالیت پسندانہ ہوگی۔روپیہ پیسہ، جسمانی حسن ، اعلیٰ مقام ، کسی چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی۔ اہمیت ہوگی تو بس محبت کے احساس کی ۔ اگر آپ کو موجودہ رومانی تعلق میں کوئی مسئلہ درپیش ہے تو بہتر ہو گا اسے خدا پر چھوڑ دیں۔ اگر آپ پورے خلوص کے ساتھ ایسا کر گزیرں تو یقین مانیں کے آپ کا ہر مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ مالی امور کو اس وقت بھی توجہ اور محنت کی ضرورت ہے ۔ اگر آپ محنت کریں گے تو صلہ ضرور ملے گا۔ مریخ یہ مہینہ آپ کے دولت کے گھر میں گزارے گا جس سے پتہ چلتا ہے کہ سیلز، مارکیٹنگ ، تشہیر اور میڈیا کا اچھا استعمال آپ کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ بہن بھائی بھی آپکے مالی امور میں سر گرم ہو سکتے ہیں اور پڑوسی بھی۔ صحت و توانائی کی صورتِ حال پورا مہینہ شاندار رہیگی۔ سالانہ رپورٹ میں دیئے گئے مشوروں پر عمل کر کے آپ اپنی صحت مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ کریئر اس ماہ متحرک اور کامیاب نظر آتاہے۔ آپکا مرکزی فوکس اس پر نہیں پھر بھی کامیابیاں مل رہی ہیں۔ زہرہ 2 تاریخ کو آپ کے دسویں گھر میں داخل ہو جائے گااور پقیہ مہینہ یہیں گزاریگا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ بہ حیثیت مجموعی آپکے گھر انے کے رتبے میں اضافہ ہوگا۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
سائنس اور ٹیکنالوجی
ہمارے بارے میں
Vedi, Jack Heuer ha progettato lui stesso il suo orologio per il suo 80° compleanno, ed è anche responsabile della concezione del classico cronografo Heuer per più di 40 anni fa,replica rolex quindi, abbiamo portato con noi un Heuer Carrera dei primi anni ’60 (riferimento 2447N) per vedere come appaiono fianco a fianco.
La esfera del reloj es realmente grande, cuidando cada detalle a la perfección, con manecillas, índices y números que logran iluminarse en lugares oscuros o con poca luz.replica relojes La caja de acero protege mejor a este modelo que también puede contar con un resistente cristal mineral.
ٹرینڈنگ
ویب پر مقبول
آرکائیو
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.