جدی-آپکا مہینہ
[vc_row][vc_column][vc_column_text]
جدی :یکم جنوری تا 31 جنوری
آپ کا چوتھا یعنی گھریلو امور کا خانہ اس ماہ بھی بھر پور قوت میں ہے۔ آپ کی توجہ کا زیادہ تر حصہ انہی پر مرکوز ہونا چاہیے۔ کریئر کو اس وقت کافی حد تک نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ چوتھا خانہ آپکے زائچے کا سب سے زیریں خانہ ہے۔ یوں سمجھ لیجئے کہ آپ کے زائچے میں رات کے سب سے سیاہ حصے یعنی آدھی رات کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس وقت جسم ساکت ہو جاتا ہے لیکن اندرونِ خانہ بہت کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔آپ کے جسم کی تھکان اتر رہی ہوتی ہے۔ ضروری حصوں ی مرمت کی جا رہی ہوتی ہے، آپ کو اگلے دن کی بھاگ دوڑ کے لئے تیار کیا جارہا ہوتا ہے۔ اس وقت آپ کے جتنے بھی اہداف ہوتے ہیں، ان کی طرف آپ باطنی طور پر پیش قدمی کرتے ہیں ۔ان کے باری میں منصوبہ بندی کر تے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور پھر ان خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کے طریقے سوچتے ہیں۔ اس وقت آپ کیسے دکھائی دیتے ہیں یا آپ کے موجودہ ھالات کیا ہیں، ان باتوں کو نظر انداز کر دیجئے۔ یہ دیکھئے کہ آپ کیسے بننا چاہتے ہیں اور کہا ں پہنچنا چاہتے ہیں ۔اس روپ اور اس مقام کو زیادہ سے زیادہ محسوس کیجئے۔ فارغ وقت میں یہ عمل ہر رات دہرائیے جب ان کے حصول کا احساس آپ کے ذہن میں جا گزیں ہو جائے گا تو سمجھ لیجئے کہ آپ منزلِ مقصود تک پہنچ گئے کیونکہ اب یہ چیزیں آپ کی خا توجہ کا مرکز بن گئی ہیں اور قدرت کا قانون ہے کہ ہم جس چیز پر توجہ مرکوزکرنتے ہیں، وہی ہمیں حاصل ہوتی ہیں۔ کیسے ہوتی ہیں، یہ ہمارا دردِ سر نہیں۔ ہمیں بس کام کرنا ہے۔ قدرت خود بخود اسباب پیدا کر دے گی ۔ آپ کا لاشعور اس سال ہت متحرک رہے گا۔ پرانی یادیں ابھر کر سامنے آئیں گی اور آپ کو موقع ملے گا کہ شعور کی موجودہ سطح سے ایک بار پھر ان کا جائزہ لیں اور ان کی اچھائی یا براء، تلخی یا شیرینی کا تعین کریں۔ اس طرح بہت سی غلط فہمیاں ، غلط تاثر اور پرانی کڑواہٹیں آپکے ذہن سے محو ہو جائیں گی۔ مالی امور اس ماہ اچھے نظر آتے ہیں 16 کو زہرہ الٹی چال سے نکل آیا تھا لہٰذا اب مالی امور میں آپ کا فہم پہلے سے کہیں بہتر انداز میں کام کر رہا ہے ۔اس ماہ کی 2 تاریخ کو زہرہ برج عقرب میں داخل ہو جائے گا جو آپکا تیسرا گھر ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ سیلز ، مارکیٹنگ، تشہیر اور تعلقاتِ عامہ آپکے کام میں اہم کردار ادا کرینگے۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ مالی مواقع کی تلاش میں آپکو گھر سے زیادہ دور نہیں جانا پڑیگا۔ پڑوسی ، بہت بھائی اور قریبی دوست اس ضمن میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔مریخ یہ سارا مہینہ آپ کے ساتویں یعنی محبت کے گھر میں گزارے گا ، اسلئے محبوب کیساتھ ’’اقتدار و اختیار‘‘کی کسی غیر ضروری کشمکش میں الجھنے سے گریز کریں۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
سائنس اور ٹیکنالوجی
ہمارے بارے میں
Vedi, Jack Heuer ha progettato lui stesso il suo orologio per il suo 80° compleanno, ed è anche responsabile della concezione del classico cronografo Heuer per più di 40 anni fa,replica rolex quindi, abbiamo portato con noi un Heuer Carrera dei primi anni ’60 (riferimento 2447N) per vedere come appaiono fianco a fianco.
La esfera del reloj es realmente grande, cuidando cada detalle a la perfección, con manecillas, índices y números que logran iluminarse en lugares oscuros o con poca luz.replica relojes La caja de acero protege mejor a este modelo que también puede contar con un resistente cristal mineral.
ٹرینڈنگ
ویب پر مقبول
آرکائیو
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.