میزان-آپکا مہینہ
[vc_row][vc_column][vc_column_text]
میزان: یکم جنوری تا 31 جنوری
یہ مہینہ مالی اور جسمانی آسودگی سے بھر پور نظر آتا ہے۔سیاروں کی قوت اس وقت زائچے کے مشرقی حصے میں اپنے عروج کو پہنچ چکی ہے۔ آپکو مکمل شخصی آزادی حاصل ہے۔ مغربی حصے میں صرف ایک سیارہ ہے۔ اب آپ زندگی اپنی شرائط پر جی سکتے ہیں، اور غالباََ جی رہے ہیں۔ یہ بات سننے میں بہت اچھی ہے لیکن بری بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ ’’کر بھلا ہو بھلا‘‘ کا آفاقی اصول یاد رکھیئے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنی مرضی کرتے کرتے آپ دوسروں کے لئے تکلیف کا باعث بن جائیں۔ آپ کسی کو تکلیف پہنچائیں گے تو خود بھی تکلیف سے محفوظ نہیں رہ سکتے۔ صحت و توانائی کی صورتِ حال بہتر ین نظر آتی ہے۔ 2 تاریخ کو آپ کا صحت کا سیارہ آپکے بارہویں گھر میں داخل ہو گیا تھا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ روحانی علاج آپ کے لئے بہت مؤثر ثابت ہوگا۔ آپ اس وقت تفریح و تلذذ کے سالانہ دورِ عروج سے گزرر ہے ہیں۔ اس وقت آپ جسمانی لذائذ سے مستفید ہو سکتے ہیں لیکن احتیاط ملحوظِ خاطر رہنی چاہیے کیونکہ آپ اکثر حد سے تجاوز کر جاتے ہیں اور اسکے نتیجے میں آپ کا وزن بے محابہ بڑھ سکتا ہے۔ 21 تاریخ کو سورج آپ کے دولت کے گھر میں داخل ہو جائے گا جو پہلے ہی خاصی قوت کا حامل ہے۔ سورج کی یہاں آمد کے بعد آپ مالی حوالے سے سالانہ دورِ عروج میں داخل ہو جائیں گے۔ سورج 25 سے 31 تاریخ تک زحل کے ساتھ مل کر سفر کریگا جسکے نتیجے میں آمد ن میں اضافہ ہوگا۔ غیر ممالک ، غیر ملکی افراد اور غیر لکی ادارے آپکے مالی امور میں اہم کردار ادا کریں گے۔ 6 تاریخ کو عطارد الٹی چال سے نکل آئے گا جسکے بعد معاملاتِ محبت میں بہتری آجائے گی۔ 13 تاریخ کو صورت حال اور بھی بہتر ہو جائیگی کیونکہ عطارد آپکے پہلے گھر میں پہنچ جائے گا۔ گزشتہ ماہ جیسی صورتِ حال پھر نظرآئیگی کہ آپ اپنی شرائط پر محبت کریں گے اور کوئی معترض نہیں ہوگا۔ رومانی مواقع حاصل کرنے کے لیے آپ کو کوئی دوڑ دھوپ نہیں کرنا پڑیگی۔ محبت خود آپ تک پہنچے گی ۔ چونکہ عطارد آپکے کریئر کا سیارہ بھی ہے، اس لئے پہلے گھر میں اسکی آمد سے پتہ چلتا ہے کہ آپکو کریئر کے حوالے سے خوش کن مواقع حاصل ہونگے ۔آپکی کامیابی کا اظہار ا آپکی ظاہری وضع قطع سے بھی ہوگااور دیکھنے والے آپ سے متاثر ہوں گے۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
سائنس اور ٹیکنالوجی
ہمارے بارے میں
Vedi, Jack Heuer ha progettato lui stesso il suo orologio per il suo 80° compleanno, ed è anche responsabile della concezione del classico cronografo Heuer per più di 40 anni fa,replica rolex quindi, abbiamo portato con noi un Heuer Carrera dei primi anni ’60 (riferimento 2447N) per vedere come appaiono fianco a fianco.
La esfera del reloj es realmente grande, cuidando cada detalle a la perfección, con manecillas, índices y números que logran iluminarse en lugares oscuros o con poca luz.replica relojes La caja de acero protege mejor a este modelo que también puede contar con un resistente cristal mineral.