ورلڈ ہیڈر ایڈ

قوس:
آپ کی سماجی مصروفیات خاصی زیادہ ہوں گی

لیکن ان میں رومان کا عنصر کم ہوگا اور دوستوں کا کردار زیادہ ہوگا مالی امور میں مشکلات اب بھی ہیں لیکن ان میں بہتری آ رہی ہے

مالی امور میں آپ کی سوجھ بوجھ پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہو گی روحانی سطح پر بہت سے قابل ذکر واقعات ہو رہے ہیں روحانی حوالے سے آپ ترقی کی کئی منازل طے کریں گے

خصاصاً 23 تاریخ کے بعد 28 تاریخ کا چاند آپ کے روحانی امور کے گھر میں ہی طلوع ہو گا آپ کو اپنے سوالات کے جواب حاصل ہوں گے اگر آپ روحانی طور پر درست راہ پر رہے تو صحت کائیر اور محبت کے معاملات بھی درست رہیں گے انسانی خدمت کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے آپ کے کرئیر کو بھی فائدہ پہنچے گا

اس کے علاوہ آپ کا روحانی فہم اور چھٹی حس بھی کرئیر میں مددگار ثابت ہوں گے خوابوں کی مدد سے بھی کرئیر کے امور میں رہنمائی فراہم ہو سکتی ہے 27 اور 28 ایام کو بیرون ملک سفر سے گریز کریں صحت و توانائی اس مہینے شاندار رہے گی