طوفان بلبل نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی ، 8 ہلاک،20 لاکھ افراد بے گھر

نئی دہلی : طوفان بلبل نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی ، 8 ہلاک،20 لاکھ افراد بے گھرہوگئے ہیں ، سخت سردی میں لاکھوں لوگ کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبورہیں، اطلاعات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ’’بلبل‘‘ گزشتہ رات کے درمیانی حصے میں خلیج بنگال اور بھارت کے مختلف جزیروں سے ٹکرایا۔ مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ پر بھی کرفیو، نوجوانوں کا بھرپور احتجاج عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان کی تباہی سے بھارت کا جزیرہ ساگرا جبکہ بنگلادیش کا علاقہ کھیپوپارا شدید متاثر ہوا، انڈیا میں 8 جبکہ بنگلادیش میں اب تک … طوفان بلبل نے بھارت اور بنگلادیش میں تباہی مچادی ، 8 ہلاک،20 لاکھ افراد بے گھر پڑھنا جاری رکھیں