fbpx

توہین عدالت کیس میں اہم شخصیت کو ریلیف مل گیا

توہین عدالت کیس میں اہم شخصیت کو ریلیف مل گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ رجسٹرار صاحب آئے ہیں یا نہیں انہوں نے جواب جمع کرایا؟ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ جواب میں سپریم کورٹ کے اختیارات سے ہی انکار کیا گیا ہے توہین عدالت میں رجسٹرار سپریم اپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے جواب کو عدالت نے منظور کر لیا سپریم کورٹ نے رجسٹرار سپریم اپلیٹ کورٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی نمٹا دی عدالت نے کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کر دی

شہزاد اکبرکو جیل میں ہونا چاہیے ،قاضی فائز عیسیٰ،آپ تحمل کا مظاہرہ کریں، جسٹس مقبول باقر

فروغ نسیم نے طنز کیا تھا کہ سلائی مشین سے لاکھوں پاونڈز بنائے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

عدالت میں جو جھوٹ بولے گئے وہ سامنے لانا چاہتا ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

گزشتہ دو برس کے دوران ہزاروں بار مرچکی ہوں ،فواد چودھری، شہزاد اکبر نے کیا کام کیا؟ سرینا عیسیٰ پھٹ پڑیں

آپ بات سمجھے بغیر ہی مداخلت کر دیتے ہیں،جسٹس عمر عطا بندیال کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے مکالمہ

سرینا عیسیٰ عدالت میں آبدیدہ،کل آپ کی بیویاں بھی یہاں کھڑی ہوسکتی ہیں،قاضی فائز عیسیٰ

اللہ مجھےغرق کرے اگرمیں…جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں دلائل

میں بوڑھا ہوں،بال سفید ہو گئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،کچھ خدا کا خوف کریں،جسٹس منظور ملک

قاضی فائز عیسٰی کی بات غیر مناسب،آپ اچھے انسان ہیں بات ختم کریں،سپریم کورٹ

قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس،سرکاری وکیل کے دلائل پر قاضی فائز خاموش نہ رہ سکے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینچ سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال پر سوال اٹھا دیا

سپریم کورٹ میں سیمنٹ فیکٹری کیلئے سرکاری سطح پر زمین حاصل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ہری پور میں سیمنٹ فیکٹری کے قیام کیلئے زمین کے حصول پر جواب طلب کر لیا،عدالت نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت بتائے سیمنٹ فیکٹری کیلئے زمین کے حصول کا طریقہ کار کیا تھا،وکیل خیبر پختوںخواہ نے کہا کہ دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے سیمنٹ فیکٹری لگائی جا رہی ہے،زمین حاصل کرنے کیلئے قانونی طریقہ اختیار کیا گیا ہے، جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ درخواست گزار کا الزام ہے زمین طریقہ کار کے مطابق نہیں لی گئی،عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.