توہین مذہب کے مقدمات، شیریں مزاری نے اقوام متحدہ میں مسئلہ اٹھا دیا

توہین مذہب کے مقدمات، شیریں مزاری نے اقوام متحدہ میں مسئلہ اٹھا دیا سرکاری سرپرستی میں سیاسی مخالفین کیخلاف توہین مذہب کےقانون کا نہایت اشتعال انگیز استعمال پاکستان تحریک انصاف نے معاملہ اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوبین کےسامنے رکھ دیا سینئر مرکزی رہنما، رکن کور کمیٹی اور سابق وزیرِ انسانی حقوق ڈاکٹرشیریں مزاری نے خصوصی خطوط بھجوا دیے ،ایک خط اظہارِ رائے کی آزادی کے حقوق کےتحفظ و فروغ کیلئےاقوامِ متحدہ کےخصوصی مندوب کو انسانی حقوق کونسل کی قرارداد 34/18 کے تحت بھجوایا گیا انسانی حقوق کونسل کی قرارداد 40/10 کے تحت دوسرا خط مندوب برائےتحفظِ آزادئ عقائد کو بھجوایا … توہین مذہب کے مقدمات، شیریں مزاری نے اقوام متحدہ میں مسئلہ اٹھا دیا پڑھنا جاری رکھیں