توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کے مقدمے کی سماعت ہوئی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے مقدمے کی سماعت کی،مدعی مقدمہ حافظ احتشام احمد ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہوئے ،زیر حراست چار ملزمان کو بھی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا ،جج راجہ جواد عباس نے سماعت … توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم و توہین مذہب کا مقدمہ، 16 اکتوبر سے قبل فیصلہ سنائیں گے، عدالت پڑھنا جاری رکھیں