توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول شخص کو جج کے سامنے گولی ماردی گولی لگنے سے مبینہ طور پر گستاخ کی موقع پر موت ہو گئی، نعش عدالت میں پڑی رہی، پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتارکر کے حوالات میں بند کر دیا مقامی صحافی کا کہنا ہے کہ مقتول قادیانی ہے اور واقعہ بظاہر توہین رسالت کا معاملہ لگتا یے *پشاور میں کمرہ عدالت کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ ذرائع*مقتول قادیانی ہے اور … توہین رسالت کیس میں نوجوان نے قادیانی گستاخ رسول کو جج کے سامنے گولی ماردی پڑھنا جاری رکھیں