دنیا کرکٹ کےکون کون نامور کھلاڑی پاکستان آنے کیلئے تیار

لاہور:پاکستان واقعی ایک امن پسند اورپرامن ملک ہے ، اطلاعات کےمطابق دنیا کے ٹاپ کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے پاکستان آکر کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی، لیگ کیلئے ڈرافٹنگ چھ اور سات دسمبر کو ہوگی۔ قیدی نوازشریف کو سہولتیں‌ دینی ہیں تو ہرقیدی کوملنی چاہیں‌، وفاقی وزرا ڈٹ گئے پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے 27 غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آکر کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ پی ایس ایل فائیو کیلئے انگلینڈ کے سات، جنوبی افریقا کے چھ، ویسٹ انڈیز کے پانچ، آسٹریلیا اور افغانستان کے تین تین، سری لنکا کے دو جبکہ … دنیا کرکٹ کےکون کون نامور کھلاڑی پاکستان آنے کیلئے تیار پڑھنا جاری رکھیں