توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے، بلاول کا اعلان

0
26
توسیع-کا-راستہ-پوری-قوت-سے-روکیں-گے،-بلاول-کا-اعلان #Baaghi

توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے، بلاول کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی غیر قانونی توسیع کا راستہ پوری قوت سے روکیں گے

بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی قانون میں دی گئی مدت میں کسی طور توسیع نہیں ہوسکتی ،چیئرمین نیب کی مدت میں غیر قانونی توسیع کی پیپلز پارٹی سخت مخالفت کرے گی۔تاریخ کے متنازعہ چیئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش کی جارہی ہے حکومتی کوشش ثابت کرے گی کہ نیب عمران خان حکومت کا حصہ ہے غیر جانبدار ادارہ نہیں

قبل ازیں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا اس حوالہ سے کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آرڈیننس کا کوئی مسودہ تیار نہیں کیا،چیئرمین نیب کی توسیع پر وزیراعظم کے سامنے 4 سے 5 بارمعاملہ زیر بحث آیا آئندہ ہفتے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت کا معاملہ واضح ہوگا ،چیئرمین نیب کے نام کا انتخاب وزیراعظم کی صوابدید ہے،معاملے پر وزیراعظم کو صرف مشورہ دے سکتا ہوں، وزیراعظم چیئرمین نیب کیلئے ایک نہیں مزید ناموں پرغورکریں گے ،وزیراعظم جس امیدوار کومناسب سمجھیں گے وہ چیئرمین نیب ہوں گے

پیپلز پارٹی کی رہنما، مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،فی کلو 123 چینی در آمد کرنے کا فیصلہ قومی خزانہ پر ڈاکہ نہیں تو اور کیا ہے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز کو 85 روپے کلو چینی بیچی جائے گی 38 روپے کس کی جیب میں جائیں گے؟ معیشت سے وابستہ ہر وزارت اور محکمہ میں مالی سہولت کار بٹھا رکھے گئے ہیں،کیا ملک کی تمام شوگر ملز بند ہو چکی ہیں؟چوپٹ راجہ نے ملک کوآندھیری نگری بنا دیا

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کون ہو گا نیا چیئرمین نیب؟ وزیر قانون نے اشارہ دے دیا

خواجہ آصف کی جیل سے باہر آنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کے بعد کس ادارے کو گرفتاری کا اختیار مل رہا ہے؟ شیری رحمان نے سب بتا دیا

کچھ لوگ 35 سال سے اقتدار میں اور کچھ کو 35 ماہ بھی نہیں ہوئے، چیئرمین نیب

مجھے نوٹس بھیجیں، منہ پر ان کے کرتوت بتاؤں گا، سعید غنی کا چیئرمین نیب کو چیلنج

Leave a reply