منگڑوٹھہ باغی ٹی وی (عمران لنڈ نامہ نگار )تونسہ کے بازاروں میں تاجروں دکانیں باہر سجالیں ،پیدل چلنا بھی محال گیا
تفصیل کے مطابق تونسہ شریف سٹی کے مختلف روڈوں پر کاروباری حضرات نے اپنے دوکانوں کے سامنے تجاوزات کے باعث پیدل آنے جانے والےمسافروں اور شہروں کیلۂے دشواریوں کا سبب بناء رکہا ہے جس سے عوام کو اس بات پر تفتیش اور دشواری بھی ھے عوامی وسماجی حلقوں نے بالا حکام سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس تجاوزات کو ختم کر کےعوام کیلۂےآسانی پیدا کی جائے
تونسہ : بازاروں میں تاجروں دکانیں باہر سجالیں ،پیدل چلنا بھی محال گیا
