مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: گیس لیکیج سے گھر میں آگ، دو خواتین جھلس گئیں

سیالکوٹَ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض) مسلم کالونی نزد...

بھارتی فوج کے بریگیڈیئر پر کرنل کی بیوی کے ساتھ جنسی ہراسانی کا الزام

میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں ایک بھارتی فوج کے...

پشاور: بارودی مواد کا دھماکہ، عالم دین مفتی منیر شاکر سمیت چار افراد زخمی

پشاور:تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد...

کرپشن پرکراچی واٹر کارپوریشن کے سی ای او عہدے سے مستعفی

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے سی ای او...

ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی جاں بحق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر قصور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی جاں بحق ہو گئے

واقعہ پھول نگر بائی پاس کے قریب پیش آیا، تیز رفتار کار اور کیری ڈبے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب سمیت 2 افراد کی موت ہو گئی ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب لاہور سے پتوکی آ رہے تھے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث فٹ پاتھ کراس کرتے ہوئے کیری ڈبہ سے جا ٹکرائی حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب اور کیری ڈبہ کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے جبکہ کیری ڈبہ میں سوار3 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے، وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی اور کہاہے کہ للہ تعالیٰ غمزدہ اہل خانہ کو صبر دے اور مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ قاسم محبوب کی ناگہانی وفات پر دکھ ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر قاسم محبوب فرض شناس، قابل افسر تھے۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے حادثے میں ڈرائیور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا اوروزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی

 اداروں کے خلاف تنقید کرنے والے یوٹیوبر نے معافی مانگ لی کہا نادم ہوں

عمران خان نے کل اداروں کے خلاف زہر اگلا ہے،وزیراعظم

عمران خان کے فوج اور اُس کی قیادت پر انتہائی غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی سامنے آ گئے۔

القادر یونیورسٹی کا زمین پر تاحال کوئی وجود نہیں،خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں انکشاف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan