ٹرانسپورٹرز کی بھی سن لی گئی، وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل پر پلان تشکیل دیا جائے،ٹرانسپورٹرز کو ہراساں کرنے والے اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل ہائی ویزسیفٹی آرڈیننس 2000 کے نفاذ،اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات پرگفتگو کی گئی،اجلاس میں وزیرمواصلات مراد سعید، مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد اوردیگر حکام شریک تھے ، اجلاس میں ایکسل لوڈ سے متعلق اسٹیک ہولڈرزکے تحفظات اورعدالتی احکامات کا جائزہ لیا گیا ،سیکرٹری مواصلات نے این ایچ ایس آرڈیننس2000کے نفاذ کے ضمن میں اب تک کی پیشرفت سے آگاہ … ٹرانسپورٹرز کی بھی سن لی گئی، وزیراعظم نے بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں